جمعرات کی شب پولوڈیف سٹی کے ہریسٹو بوٹیو اسٹیڈیم میں بلغاریہ کے خلاف میدان میں اتری اور پوری طرح کھیل پر حاوی رہی۔ ایران کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ میچ 0:1 جیت لیا۔
ایران کی قومی ٹیم اگلا دوستانہ میچ تہران میں انگولہ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ 12 ستمبر کو تہران کے آزادی اسٹڈیم میں کھیلا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ